جدہ، کراچی آنیوالی پرواز کو نواب شاہ اتار لیا گیا

جدہ سے کراچی آ نے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 9732 کو نواب شاہ ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا ہے ۔

پاکستان ایئرپورٹ حکام کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز کو موسم کی خرابی کی وجہ سے نواب شاہ ایئرپورٹ پر اتارا گیا ہے، پی آئی اے کی پرواز میں277 مسافر سوار ہیں۔

پاکستان ایئر رپوٹ حکام کے مطابق موسم بہتر ہونے پر پرواز کو کراچی روانہ کر دیا جائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے