عوام کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا : عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب بدل رہا ہے اور عوام کے لیے خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چیلنجز ہیں مگر تمام مسائل حل کر کے عوام کے پاس جائیں گے، مہنگائی کم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ مشکل حالات میں حکومت سنبھالی مگر حوصلہ نہیں ہارا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ حالات اب بہتری کی طرف گامزن ہیں، پریشانی کی کوئی بات نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے