ٹک ٹاک کے سی ای او نےاستعفیٰ دے دیا

چائنا کی ویڈیو شیئرنگ سوشل نیٹ ورکنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کے سی ای او کیون میئر نےاستعفیٰ دے دیا ہے ۔

خبر ایجنسی کے مطابق چائنا کی سوشل میڈیا ایپلیکیشن ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او ) کیون میئر نےاستعفیٰ دے دیا۔

سی ای او ٹک ٹاک کیون میئر کی جانب سے سوشل میڈیا کے معروف پلیٹ فارم کو چھوڑ نے کی تصدیق کردی گئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے دعویٰ کیا تھا کہ ٹک ٹاک سے امریکی شہریوں کی جاسوسی کی جاسکتی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر نے چینی کمپنی کے خلاف کریک ڈاؤن کےا حکامات بھی دیئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے